صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

نماز غفیلہ


یہ نماز دینی اور دنیوی تمناؤں کی تکمیل کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ دو رکعت پر مشتمل یہ نماز بھی مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد یہ آیت کریمہ پڑھی جائے۔ ِّ
وَذَالنُّوْنِ اِذْ ذَّھَبَ مُغَاضِباً فَظَنَّ اَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَیْہِ فَنَادیٰ فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ فَاسْتَجَبْنَاَ لَہٗ وَنَجَّیْنٰہُ مِنَ الْغَمِّ وَکَذٰلِکَ نُنْجِی الْمُؤمِنِیْنَ ۔
دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد یہ آیت پڑھی جائے۔
وَعِنْدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَایَعْلَمُھَا اِلَّا ھُوَ وَیَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَاتَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعْلَمُھَا وَلَاحَبَّۃٍ فِی ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ وَلَارَطْبٍ وَّلَایَابِسٍ اِلَّا فِی کِتَابٍ مُّبِیْنٍ ۔
پھر بطور قنوت یہ دعا پڑھی جائے۔
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِمَفَاتِحِ الْغَیْبِ الَّتِیْ لَایَعْلَمُھَا اِلَّا اَنْتَ اَنْ تُصَلِّیَ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ اَنْ تَفْعَلَ بِیْکَذَا(یہاں اپنی حاجت بیان کریں) اَللّٰہُمَّ اَنْتَ وَلِیُّ نِعْمَتِیْ وَالْقَادِرُ عَلٰی طَلْبَتِیْ تَعْلَمُ حَاجَتِیْ فَاَسْئَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ وَعَلَیْہِمُ السَّلامُ لَمَا قَضَیْتَہَا یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ ۔
سلام کے بعد دس بار درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھیں۔
رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَارِ ۔