نماز اوابین


چھ رکعتوں پر مشتمل یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص تین بار پڑھی جائے۔نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ الْاَوَّابِیْنَ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
سلام کے بعد درود دس بار اور یہ دعا پڑھے۔
فَاِنَّہٗ کَانَ لِلاَوَّابِیْنَ غَفُوْراً