نماز ہدیہ ائمہ ہداۃ علیہم السلام صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

نماز ہدیہ ائمہ ہداۃ علیہم السلام


طریقہ نماز ہدیہ رسول اللہ ؐ کی طرح ہے۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھَدِیَّۃِ الأَئِمَّۃِ الْھُدَاۃِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
نماز ہدیہ رسول اللہ ؐ اور ہدیہ ائمہ ہداہ ؑ دونوں کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھے اور درود شریف بھی۔
اَللّٰہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ وَلَکَ النِّعْمَۃُ وَلَکَ الْقُدْرَۃُ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ خَلَقَنِیْ مُسْلِماً لاَّکَافِراً اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلیٰ نِعْمَآئِہِ کَمَا جَعَلَنِیْ تَقِیاً لَا فَاسِقاً
نماز رضوان ‘ ہدیہ ائمہ ہداۃؑ اور ہدیہ رسول ؐکے سجدۂ شکر میں یہ دعا پڑھی جائے۔
اِلٰہِیْ قَلْبِیْ مَحْجُوْبٌ وَعَقْلِیْ مَغْلُوْبٌ وَھَوَائِیْ غَالِبٌ وَنَفْسِیْ مَعْیُوْبٌ وَطَاعَتِیْ قَلِیْلٌ وَمَعْصِیَتِیْ کَثِیْرٌ وَلِسَانِیْ مُقِرٌّ بِالذُّنُوْبِ فَکَیْفَ حِیْلَتِیْ یَا سَتَّارَ الْعُیُوْبِ یَا غَفَّارَ الذُّنُوْبِ یَا اللّٰہُ یَا اللّٰہُ یَا اللّٰہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ یَا رَحِیْمُ یَا رَحِیْمُ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ شُکْراً شُکْراً شُکْراً۔