حج افراد کی نیت صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

حج افراد کی نیت


اَمَّا الْاِفْرَادُ فَنِیَّتُہُ اَنْ یَّقُوْلَ ’’اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اُرِیْدُ الْحَجَّ‘‘ فَقَطْ اَوْ مُفْرِدًا وَیُلَبِّیَ کَمَا مَضٰی وَلَاھَدْیَ عَلَیْہِ

حج افراد کی نیت یہ ہے۔ اے اللہ! میں صرف حج کا ارادہ کرتاہوں یا ’’مفرداً‘‘ کہے۔ ۔پھر پہلے کی طرح تلبیہ پڑھے حج افراد اداکرنیوالے پرکوئی قربانی لازم نہیں۔