صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا جائز ہے؟


احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا مکرہ فعل ہے۔