غیر نوربخشی کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے؟


جواب۔ بحیثیت مسلمان نماز جماعت حرام نہیں ہے تاہم چونکہ عقائد اور سب سے بڑھ کر دیگر مسالک کے ہاں استنجا و استبرا پانی سے ضروری نہیں ہے اور فقہ الاحوط کے مطابق وضو سے قبل استنجا و استبرا کا حکم صراحتا موجود ہے ۔ اس حکم کی روشنی میں یہ جماعت درست نہیں ہوگی۔