روزے کے حالت میں آنکھوں میں دوائی لگائی تو روزہ میں خلل آتا ہے یا نہیں؟


روزے کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنا، تیز سرمہ لگانا مسک کی طرح نفوذ کرنے والی چیزوں کی مانند مکروہ عمل ھے اور روزہ کی ثواب میں کمی آے گی لیکن اس سے روزہ باطل نھیں ہوگا.