صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

پیغمبروں پر ایمان


انبیاء و مرسلین پر ایمان رکھنا

انبیاء سابقہ پر اعتقاد

محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر اعتقاد کا مسئلہ

معراج مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر اعتقاد کا مسئلہ

نبوت اور امامت ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ چونکہ نبوت و رسالت کا سلسلہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ختم ہو چکا ہے اب امامت و ولایت کا سلسلہ تاقیام قیامت جاری رہے گا اور جو تعلیمات نبوت و رسالت کے ذریعے اللہ تعالی نے مسلمانوں کے حوالے کیا ہے اس کی قیامت تک محافظت کی ذمہ داری حضور پاک کے علمی، ایمانی اور منصبی وارث کرینگے۔ یہ ہستیاں اول علی اور آخر مہدی علیہم السلام ہیں۔
ائمہ معصومین علیہم السلام کی تعداد بارہ جبکہ ائمہ اضافی کا سلسلہ تا قیامت جاری رہے گا۔ اولیاء کی تعداد کی کہیں تصریح ہیں۔
اس تعلق کی بناء پر یہاں امامت اور ولایت پر اعتقاد کی تفصیل میں نبوت ہی کی ذیل میں دی جارہی ہے

امامت پر اعتقاد کی تفصیل

ولایت پر اعتقاد کا مسئلہ