ا-حج کے احکام

کیا کوئی بندہ بغیر احرام کے حرم میں داخل ہو سکتا ہے؟

فقہ احوط کے مطابق بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا جائز نہیں ہے مگر مریض اور بار بار جانیوالے اس سے مستثنی ہے۔

مزید پڑھیں;

احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا جائز ہے؟

احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا مکرہ فعل ہے۔

مزید پڑھیں;