Uncategorized

نوربخشی بزرگان کا ائمہ معصومین علیہم السلام کی امامت پر عقیدہ ہونے کی کوئی دلیل ہے ؟

بزرگان نوربخشیہ کی بہت ساری کتابوں میں ائمہ معصومین علیہم السلام کی امامت اور ولایت کے حوالے سے دلائل موجود ہیں ۔ یہاں پر بعنوان مثال صرف اشارہ کرتے ہیں : پہلی بات : شاہ سید محمد نوربخش رح نے کتاب الاعتقادیہ میں امامت پر اعتقاد رکھنے کو واجب قرار دیا ہے نہ کہ خلافت […]

مزید پڑھیں;

ہماری بعض کتابوں میں خلفاء کا تذکرہ موجود ہے کیا یہ ہمارے عقیدے کے خلاف نہیں ؟

پہلی بات شاہ سید محمد نوربخش کی کتاب “انسان نامہ” کے حوالے سے ہے جن کے بہت سارے نسخے بلتستان اور ایران کے کتابخانوں اور لوگوں کے پاس محفوظ ہیں ۔پیر طریقت سید عون علی مرحوم کے پاس موجود نسخہ اور آخوند ابراہیم کریس والے دونوں نسخوں کسی خلیفہ کا نام ہی نہیں ۔ اسی […]

مزید پڑھیں;

روزے کے دوران معاف امور کیا کیا ہیں؟ کیا بھول کر کھانے یا پینے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

معاف اموریہ ہیں(۱)کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالتے وقت پانی پیٹ میں چلا جائے جبکہ مبالغہ نہ کرے اور اس کی واپسی پرقادر نہ ہو ۔(۲)کھانے کے ٹکڑے دانتوں میں رہ جائے اور لعاب کیساتھ پیٹ میں چلا جائے جبکہ وہ اس سے غافل ہو اور اس کو روکنے پر قادر نہ ہو ۔(۳)دشمن […]

مزید پڑھیں;

علامات خروج اور مدت حکومت

حضرت امام مہدی ؑکا پایۂ تخت شہر کوفہ ہوگا۔ مکہ میں آپ ؑکا نائب مقرر ہوگا۔ آپ کا دیوان خانہ اور اجرا حکم کی جگہ مسجد کوفہ ہوگی۔ بیت المال جمع کرنے کی جگہ مسجد سہلہ قرار دی جائے گی اور خلوت کدہ نجف اشرف ہوگا۔ صاحب درمنثور رقمطراز ہیں کہ آپ ؑکے عہد حکومت […]

مزید پڑھیں;

اقوال امام حجت صاحب عصر وزمانؑ

(۱) قال مہدیؑ: یا نور النور یا مدبر الامور یا باعث من فی القبور صلی علٰی محمد و آل محمد واجعل لی ولشیعتی من الضیق فرجا و من الھم مخرجا و اوسع لنا المنھج واطلق لنا من عندک ما یفرج وافعل بناما انت اہلہ یا کریم یا ارحم الراحمین۔ ترجمہ: اے فروغ بخش نور اے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

شاہ سید محمد نور بخش کی نظر میں ’’امام حجت‘‘

جس کسی کو امام محمد مہدیؑ کی پہچان نہ ہو تو ان حضرات کے لیے شاہ سید محمد نوربخش علیہ الرحمۃ نے کتاب کشف الحقیقت میں رسول اﷲ سے ایک حدیث نقل کی ہے مطالعہ کریں۔ حدیث کچھ یوں ہے: قال رسولؐ من مات و لم یعرف امام زمانہ فقد مات میتۃ الجاھلیۃ۔ اگر کوئی […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

فضائل امام مہدی ؑ حدیث کی رو سے

(۱) حدیث عن رسول قال: من انکر القائم من ولدی فقد انکرنی ترجمہ: رسول اکرمؐ فرماتے ہیں: قائم (مہدی ؑ) جو کہ میری اولاد میں سے ہے اگر کوئی اس کا انکار کرے بے شک اس نے مجھ رسول کا انکار کیا ہے۔ (۲) حدیث قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم: القائم من […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

حضرت امام مہدی ؑ کی غیبت اور دلائل

بادشاہِ وقت خلیفہ معتمد بن متوکل عباسی جو اپنے آباؤ اجداد کی طرح ظلم و ستم کا خوگر اور آلِ محمدؐ کا جانی دشمن تھا۔ اس کے کانوں میں مہدی کی ولادت کی بھنک پڑ چکی تھی۔ اس نے حضرت امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد تکفین و تدفین سے پہلے علامہ مجلسی کے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

امام مہدی ؑ کے القاب و اسماء

امامؑ کا اسم شریف محمد ہے اور آ پ کے القاب بہت زیادہ ہیں۔ مثلاً مہدی، خاتم، منتظر، حجت، صاحب الامر، قائم، امام عصر، بقیتہ اﷲ، خلف الصالح، صاحب الزمان وغیرہ۔ شیخ ثقۃ الاسلام نوری نے کتاب نجمہ ثاقب میں حضرت کے ایک سو بیاسی نام بیان کیے ہیں اور ہم یہاں ان میںسے چند […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

ولادت باسعادت کے واقعات

آپ کا اسم گرامی محمد اور آپؑ کے القابِ شریفہ مہدی، خاتم، منتظر، حجت اور صاحب امر ہیں۔ ابن بابویہ اور شیخ طوسی نے سند ہائے معتبر کے ساتھ بشر بن سلیمان بردہ فروش (غلام فروخت کرنے والے) سے روایت کی ہے جو کہ ابوایوب انصاری کی اولاد میں سے تھے امام علی نقیؑ اور […]

مزید پڑھیں;

No comments yet