سیرت نورین کانفرنس


ساتواں سالانہ سیرت نورین کانفرنس بمناسبت ولادت باسعادت سرورکونین حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰل وسلم اور صادق دین امام محمد جعفر صادق علیہ السلام 2 دسمبر بروز اتوار صبح 9 بجے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مسلک صوفیہ امامیہ نوبخشیہ کے جید اور نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے.
بمقام: جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علی پور اسلام آباد.
زیر انتظام نوربخشیہ یوتھ موومنٹ علی پور اسلام آباد.