غسل حیض اور استحاضہ


حیض یہ وہ خون ہے جو گاڑھا اور بدبو دار ہوتاہے ،یہ اس لڑکی کو آسکتا ہے جس کی عمر قمری لحاظ سے نو سال ہو ۔ اگر یہ نو سال کی عمرسے پہلے آجائے تو یہ حیض کا نہیںبلکہ کسی مرض یا کسی او ر سبب سے ہے ۔
حیض کی کم از کم مدت ایک دن اور ایک رات ہے ،اور زیادہ سے زیادہ عام طور پر عام عورتوں کے لیے دس دن ہے اور کبھی کبھار پندرہ دن کی مدت بھی ہوتی ہے ۔

اگر ماہواریپندرہ دن کی مدت سے بھی گزر جائے تویہ استحاضہ ہے ۔