اذان دینے کی اہمیت


اذان دینے کی اہمیت
دیہاتوں ،شہروں ،کھلے میدانو ں میںرہنے والوں اور خانہ بدوشوں کی بستی میں اگر لوگ بالکل ہی اذان نہیںدیتے ہوں تو امام پر واجب ہے کہ ان کے ساتھ جنگ کرے حتیٰ کہ وہ شعائر اسلام کی طرف واپس آئیں۔ یہ کوئی مخفی بات نہیں،بے شک اذان و اقامت اور جماعت اسلام کی بڑی نشانیوں میں سے ہیں۔