اشتباہ وقت اگر وقت میںمغالطہ ہوجائے اور تم نے مشکوک وقت میں نماز پڑھ لی ۔ پھر واضح ہوجائے کہ نماز وقت پر یا بعد میں ادا ہوگئی ہے تو کوئی قضاء واجب نہیں ،لیکن اگر وقت سے پہلے پڑھ لی ہو تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ادایا قضا ء کے طور پر۔