اعتکاف کی قسمیں


اعتکاف کی قسمیں
اعتکاف کی دو قسمیں ہیں: (۱) واجب۔ (۲) مستحب، واجب وہ اعتکاف ہے جس کی نذر مانی گئی ہو۔ دیگر تمام اعتکاف مستحب ہیں اور وہ اعتکا ف جو انبیاءؑ سابقین اور اولیاءؒ متاخرین کیلئے ہے ۔ اس کے لیے کئی شرائط اور ارکان ہیں :