بَابُ الْاِیْلَائِ ایلاء کا بیان


اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔جو اپنی بیویوں سے ایلاء کرتے ہیں وہ چار ماہ اپنے آپ کو روکے اور اگر وہ رجوع کرے تو اللہ تعالیٰ خوب بخشنے والااور رحم والاہے اوراگر وہ طلاق کا ارادہ کرے تو اللہ سننے والااور خوب جاننے والاہے ۔