بچوں کو بنیادی دینی تعلیم دینے کا حکم


بچوں کو بنیادی دینی تعلیم دینے کا حکم
بچے کو بلوغت سے پہلے طہارت، نماز ،روزہ اور دیگر فرائض کی تعلیم دینی چاہئے ان کو نماز اور روزہ کی ادائیگی کا حکم دینا جائز نہیںکیونکہ جن امور کا اللہ نے انہیںمکلف نہیںبنایا ان کو تکلیف دینا ان پر ظلم ہے۔ لڑکوں کیلئے فرائض کی تعلیم دینے کا مناسب وقت بارہ سال سے پہلے اور لڑکیوںکے لیے نو سال کی عمرسے پہلے ہے۔