بیت الخلا کے واجبات


۱۔ بیت الخلا میں قبلہ کی طرف منہ اور پیٹھ نہ کرنا واجب ہے ۔
۲۔ پانی میں رفع حاجت جائز نہیں چاہے پانی رکا ہوا ہو یا جاری ہو مگر سمندر میں یہ حکم نہیں کیونکہ یہاں مجبوری ہے ۔
۳۔ لوگوں سے شرمگا ہ کو چھپائے۔