بیت المال کی اشیاء کے احکام


بیت المال کی اشیاء کے احکام
جن چیزوں کاتعلق بیت المال سے ہے اور امام کو ان اشیاء کا اختیار حاصل ہے وہ یہ ہیں۔

(۱) کافربادشاہوں کی جاگیری زمین

(۲)ان کے اموال ۔

(۳)ان کے خزانے

(۴)لاوارث کامال۔

(۵)ایسی زمینیں،وادیاں اور پہاڑوں کی چوٹیاں جن کا کوئی مالک نہ ہو ۔