تکبیر کے صیغے تکبیر کا صیغہ یہ ہے ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلہِ الْحَمْدُ عَلٰی مَاھَدَانَا وَاَحَلَّ لَنَا مِنْ بَھِیْمَۃِ الْاَنْعَامِ وَالْحَمْدُ لِلہِ عَلٰی مَا اَوْلَانَا‘‘ اللہ بہت بڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیںاللہ بہت بڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے تما م تعریفیںاسی کیلئےہیں کہ جس نے ہمیں ہدایت دی اور ہمارے لیے چوپائے جانور حلال کیا اور تمام تعریفیں اللہ کیلئے کہ جس نے ہمیں فضیلت عطاکی ۔