تیمم کا وقت


تیمم نماز کے اول وقت ،وقت داخل ہونے سے پہلے اور آخروقت میںجائزہے لیکن زیادہ احتیاطی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئےتاخیرسے کرے ۔
اگر تیمم کر کے نماز پڑھنے کے بعد پانی دستیاب ہوجائے اور طہارت او ر حاضر نماز کے لیے وقت بھی کافی ہو اور نماز کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ بھی نہ ہو تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ورنہ نہیں ۔