حج واجب کرنیوالی چیزیں


حج واجب کرنیوالی چیزیں
موجبات حج :
(۱)بالغ ہونا۔
( ۲)عقلمندہونا۔
( ۳)مسلمان ہونا
(۴)آزاد ہونا ۔
(۵)راستے کا پر امن ہونا
(۶)حج کامعین وقت کاآنا۔ ۷۔استطاعت کا ہونا مثلاً جانے اور آنے کیلئے زاد راہ، سواری ، اہلخانہ کے اخراجات، سفر کی طاقت ہو مثلاً صحتمند ہو اور دیگررکاوٹیں نہ ہوں تو حج اس شخص پر واجب ہے جو مذکورہ سہولتوں کا حامل ہو۔ اس کیلئے مستحب ہے جو کعبہ کے قریب سے سفر کرےیا وہ کعبہ تک پہنچے جبکہ وہ پرہیزگار تنگدستوںمیںسے ہو اور مالدار نہ ہونے کی وجہ سے حج واجب نہیں ۔