حج اور عمرہ کے ارکا ن


حج کے ارکا ن
ارکان حج پانچ ہیں:
(۱ )احرام باندھنا
(۲) وقوف
(۳) طواف
(۴)سعی
( ۵)سر کو مونڈوانا یا چھوٹا کرانا ۔

عمرہ کے ارکا ن
عمرے کے ارکان چار ہیں صرف وقوف نہیں ان ارکان میںس ے ہر ایک میں واجبات ،مسنونات اور آداب ہیں۔