حیض اور نفاس کےاحکامات


حیض اور نفاس کےاحکامات
حیض اور نفاس والی عورت کیلئے ہمبستری اورنماز پڑھنا حرام ہے تاہم قضا نہیں، روزہ حرام ہے قضا واجب ہے۔
قرآن پاک کو چھونااور ہر وہ چیز پڑھنا حرام ہے جو جنابت والے پر حرام ہے، قرآن پڑھنا ،بغیر کسی مجبوری کے مسجد سے گزرنا یا ٹھہرنا ۔ مردوں کیلئے عورتوں کے اعضاء سے کھیلنا جائزہے ،فرج کا استعمال جائز نہیں ۔ اگر حیض یا نفاس کا خون رک جائے اور اور اعضا دھونے کے بعدمکمل غسل سے پہلے جنسی رابطہ ہوجائےتو گنہگار نہیں اگرچہ یہ امر مکروہ ہے ۔