دوسرا باب : نماز کا بیان


اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
تم نمازوں کی اور درمیانی نماز کی پابندی کرو۔
اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
ـبے شک نماز مومنوںپر مقررہ وقتوں میںفرض ہے۔