عورتوں کی امامت کا مسئلہ


عورتوں کی امامت کا مسئلہ
عورت (امام) کی اقتداء صرف عورتوں کیلئے جائز ہے۔
(یہ شرط امامت کرنے والی خاتون کیلئے ہے مقتدی کے لیے نہیں چنانچہ خواتین کے لیے مرد امام کے پیچھے اقتدا ء جائز ہے تاہم عورت مرد مقتدیوں کی امامت نہیں کرسکتی۔)
ہجڑے کی اقتدا جائز نہیں۔ اگر غیر بالغ لڑکا پختہ عقل والا ہو او رصالح لوگوں کی اولاد میںسے ہو اور اس سے اچھا امامت کا حقدار کوئی نہ ملے تو اس کی اقتدا جائز ہے۔