نفاس پیدائش کے وقت کا خون ہے اس کی کم ازکم مدت ایک لحظہ اور زیادہ سے زیادہ عام طور پر چالیس دن ہے اور کبھی کبھار ساٹھ دنوں تک ہوسکتی ہے ۔