قیام جماعت کی اہمیت


قیام جماعت کی اہمیت
پس جو چاہتا ہو کہ اللہ اور رسول ﷺکے حضورغضب کا شکار یا بغض کاشکار نہ ہو ں تو اس کیلئے جماعت کاقیام ضروری ہے۔چاہے جس طرح کی امامت ملے۔ جماعت کومحض ان جاہلوںکی باتوں کی بنیاد پر حیلوں سے نہ چھو ڑے جو سمجھتے ہیں کہ وہ ہی فقیہ ہیں۔