مال غنیمت کا حکم


مال غنیمت کا حکم
میدان جنگ کے مال غنیمت وہ ہیں جو امام یا اہل اسلام کے خلاف جنگ کرنیوالے کافروں اور باغیوں سے لوٹا گیا ہو پس جو چیزیں کافروں سے میدان جنگ سے ملیں یا ان کے گھروں سے غنیمت میں دونوں یکساں ہیں۔ لیکن باغیوں سے صرف میدان جنگ کی چیزیں غنیمت ہونگی۔