نماز رضوان


نماز رضوان
نما زرضوان دو رکعتوں پر مشتمل ہے۔ پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد آیہ الکرسی گیارہ مرتبہ او ردوسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص گیارہ مرتبہ پڑھی جائے ۔ سلام پھیرنے کے بعد حضور ﷺ پر دس مرتبہ درود پڑھا جائے۔ ان کے علاوہ دیگر نوافل بھی ہیں ان کی تعداد کا تذکرہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ نوافل کا میدان انتہائی وسیع ہے۔