نچوڑا ہوا پانی


3. نچوڑا ہوا پانی

درختوں اور میوہ جات سے نچوڑا ہواپانی صفائی کی غرض سے نجاست کے ازالے کیلئے استعمال کیا جاسکتاہے۔ طہارت کیلئے نہیں تاکہ طہارت نجاست کے ازالے کے بعد تھوڑا پانی ڈالنے سے حاصل ہو جائے یہ صورت اس وقت ہے جب پانی مہنگا اور کم ہو۔