نکاح کیلئے طرفین کی رضامندی ضروری


نکاح کیلئے طرفین کی رضامندی ضروری

نکاح لڑکا لڑکی کی رضاکے بغیر منعقد نہیں ہوتا بشرطیکہ دونوں بالغ اور عاقل ہوں۔ولی مجبر صرف باپ ہے۔جتنا اوپر کو جائیں۔ وہ کم عمر بچوںاور پاگلوںکونکاح پرمجبو ر کرسکتے ہیں۔ ان کے علاوہ کسی اور کو جبر کرنا ظلم ہے۔ عورت کنواری ہو یا بیوہ