بنیادی کلمات

مذہب صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے بنیادی عقائد پر مشتمل کلمات
۔ کلمہ بناء ایمان /اصول دین، ۔ کلمہ بناء اسلام، ۔ کلمہ شہادتیں، ۔ کلمہ طیبہ، ۔ کلمہ تمجید، ۔ کلمہ توحید، ۔ کلمہ رد کفر، ۔ کلمہ طریقت، ۔ کلمہ تہلیل، جواب وسوال نکیر ومنکر

مزید پڑھیں;

اوراد و وظائف

فقہ احوط میں شاہ سید محمد نوربخش ؒ کا فرمان ہے کہ تعقیبات پیغمبر ؐ سے ارث میں ملنے والی سنت شریفہ ہے اس کے وارث صالح لوگ ہی بنتے ہیں۔
بفضلہ تعالیٰ اہل صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پنجگانہ نماز کے بعد اوراد خمسہ کا ورد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں;

محافل و مجالس

شہدائے کربلا سمیت چہاردہ معصومین علیہم السلام کے ایام ولادت کو عید اور ایام شہادت کو مجالس منعقد کرنا مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے اساس میں سے ایک ہے۔ اس حوالے سے دلائل معقولہ اور دلائل منقولہ موجود ہیں تاہم ان ایام میں چونکہ ان ہستیوں کی تعلیمات کی تبلیغ بھی ہوتی ہے اس لئے ان ایام کے منانے میں تبلیغ دین کا شرعی حکم بھی ادا ہو جاتا ہے

مزید پڑھیں;

نوافل

نوافل

نوافل نفل کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ نمازیں جن کی فضیلت شریعت میں ثابت ہو ان کے کرنے میں ثواب اورنہ کرنے میں عذاب نہ ہو ۔ اسے مستحب اور مندوب اور تطوع بھی کہتے ہیں ۔احادیث  شریفہ میں نوافل کی بہت زیادہ فضلتیں آئیں ہیں۔

مزید پڑھیں;

مجاہدہ اور اعتکاف

مجاہدہ اور اعتکاف

جہاد ایک عربی لفظ ہے جس میں لفظی معنی اور جدوجہد کا مطلب ہے، خاص طور پر قابل تعریف مقصد کے ساتھ. اس میں اسلامی سیاق و سباق میں بہت سارے الفاظ ہوسکتے ہیں، مثلا کسی کے برائی مباحثوں کے خلاف جدوجہد،

مزید پڑھیں;

Comments closed

سنن راتبہ

سنن راتبہ

فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی نمازیں سنن راتبہ کہلاتی ہیں۔

مزید پڑھیں;

Comments closed

فرائض

فرائض

فرض اسے کہتے ہیں جو قطعی دلیل سے ثابت ہو یعنی اسکے ثبوت میں کوئی شبہ نہ ہو اسکی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر ہوجاتا ہے اور بلا عذر چھوڑنے والافاسق اور عذاب کا مستحق ہوتا ہے ۔

مزید پڑھیں;

Comments closed