فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی نمازیں سنن راتبہ کہلاتی ہیں۔ ان کی تفصیل یہ ہیں۔ ٭… سنت صبح : فرض سے پہلے دو رکعت ٭… سنت ظہر : فرض سے پہلے چار رکعت ایک سلام کے ساتھ ٭… فرض کے بعد چار رکعت دو سلام کے ساتھ ٭… سنت عصر :عصر کی فرض سے پہلے آٹھ رکعت سنت عصر چار سلام کے ساتھ ٭… سنت مغرب : فرض کے بعد سنت مغرب چار رکعت دو سلام کے ساتھ اس نیت سے پڑھیں۔ ٭… سنت عشاء : فرض کے بعد تشہد کی طرح دوزانو ہوکر دو رکعت ٭… سنت جمعہ : فرض سے پہلے چار رکعت ایک سلام کے ساتھ ٭… فرض کے بعد چار رکعت سنت دو سلام کے ساتھ ٭… نماز وتر : نماز وتر عشاء کی سنت کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ ٭… نماز تہجد: یہ نماز آٹھ رکعتوں پر مشتمل ہے ہر دو رکعت پر سلام پھیرا جاتا ہے۔ ٭… نماز تحیہ تہجد: نماز تہجد کے سجدہ شکر سے فارغ ہونے کے بعد دو رکعت
مسنون روزے