نماز ظہر


بعد زوال آفتاب
ظہر کی نماز کا ابتدائی وقت سورج کا وسط آسمان سے دس درجے ڈھلنا ہے اور اس کا آخری وقت یہ ہے کہ ہر چیز کا سایہ اس کا دگنا ہوجائے۔ اس سائے میں وہ سایہ شمار نہیں ہوگا جو پہاڑ ی علاقوں میں استواء کے وقت پایا جاتا ہے اور میدانی افق والے علاقوں میں سائے کا صرف دگنا ہونا ہے کیونکہ ان علاقوں میں استواء کے وقت سایہ نہیں پایا جاتا۔