ابتدائی خطبہ جناب سید اجلال حیدر



مدرسہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی کے طالب جناب سید اجلال حیدر ولد جناب علامہ سید حسن شاہ شگری صاحب اپنا پہلا خطبہ پیش کرتے ہوئے.