حضرت میر حسن رہنما


پیر نوربخشیہ حضرت میر حسن رہنما رح کشمیر میں پیدا ہوئے . آپ کے والد گرامی کا نام میر شمس الدین رشید تھا. میر شمس الدین رشید کی شہادت کے بعد سلسلہ نوربخشیہ آپ سے چلا.
(تاریخ اقوام کشمیر محمد دین فوق)