نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق ؑ


نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق ؑ
ماہ رمضان المبارک کی پندرھویں تاریخ کو چار رکعت ایک سلام کے ساتھ نماز زیارت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام پڑھا کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ زلزلہ دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ والعادیات ‘ تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اذا جاء اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص پڑھیں۔ نیت یہ ہے
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ زِیَارَۃِ اِمَام جَعْفَرِ ن الصَّادِقِ اَرْبَعَ رَکْعَاتٍ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
سلام کے بعد درود وتسبیح فاطمہ زہرا پڑھ لیں۔