نماز دفع ظلم


نماز دفع ظلم
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر کسی پر ظلم ہورہا ہو تو ظلم کا شکار شخص دو رکعت نماز پڑھے۔ نیت یوں کرے۔
اُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ مُتَطَوِّعاً قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔
سلام پھیرنے کے بعد سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر ایک ہزار مرتبہ مندرجہ ذیل دعا پڑھے۔
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ۔
سجدۂ شکر میں جاکر دعا مانگے ‘انشاء اللہ ظلم جلد دور ہوگا۔