نماز ہدیۂ رسول اللہؐ


 یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان یا چاشت کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ کافرون دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص پڑھے۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھَدِ یَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔