حیض و نفاس والی خواتین کیلئے حکم


وَالْحَائِضُ وَالنُّفَسَائُ لَا یَجُوْزُ لَھُمَا الصَّوْمُ فَاِذَا طَھُرَتَا وَجَبَ الْقَضَائُ ۔
حیض اور نفاس میں مبتلا خواتین کے لئے روزہ رکھنا جائز نہیں ہے جب دونوں پاک ہو جائیں تو قضا واجب ہے۔