عورت محرم کے بغیر حج نہیں کرسکتی


عورت محرم کے بغیر حج نہیں کرسکتی
وَلَا یَجُوْزُ لِلْمَرْأَۃِ اَنْ تَحُجَّ بِلَا زَوْجٍ وَلَا مَحْرَمٍ وَکَانَ بَیْنَھَا وَبَیْنَ مَکَّۃَ مَسِیْرَۃُ ثَلَا ثَۃِ اَیَّامٍ اِلَّا اِذَا کَانَتْ فِیْ صُحْبَتِھَا النِّسْوَانُ الصَّالِحَاتُ مُتَکَثِّرَاتٍ وَھِیَ اٰمِنَۃٌ بِصُحْبَتِہِنَّ۔

عورت کیلئے خاوند یاکسی محرم کے بغیر حج جائز نہیں درآنحالیکہ وہ اور مکہ میں تین دن کی مسافت ہو ۔ تاہم اس کے ساتھ اگر نیک چلن خواتین کثیر تعداد میں ہوں اور وہ ا ن کی ہمراہی سے مطمئن ہو )بغیر محرم اور شوہر کے حج کر سکتی ہے )