انبیاء پراعتقاد کی تفصیل


و یجب ان تعتقد الانبیا ء لانہم وسائط بین اللہ و عباد ہ یستفیضو ن من الحق و یفیضو ن علی الخلق فی متابعتھم نیل الدرجا ت و فی مخالفتھم ویل الداکا ت ـ
اس بات پر اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ انبیاء علیہم السلام اللہ اور اس کے بندو ں کے درمیان واسطے ہیں اللہ سے فیض حاصل کرکے بندوں کوفیضیاب کرتے ہیں انبیاء کی پیروی میں درجات کی بلندیاں اور ان کی نافرمانی میں پستی کی گہرائیاں ہیں