قبر پراعتقاد


ویجب ان تعتقد ان القبر روضۃ من ریاض الجنۃ او حفرۃ من حفرالنیران کمااخبر نا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ’’القبر روضۃ من ریاض الجنۃ او حفرۃ من حفر النیران‘‘
اس با ت پر اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ یاجہنم کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے جس طرح رسول اللہ ؐنے فرمایا ’’قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ یا جہنم کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے ‘‘