قیامت کبریٰ آفاقیہ


واما القیامۃ الکبری الافاقیۃ فھلاک الناس فی اقطار العالم الا شرذمۃ لطوفان نوح علیہ السلام لما قال رب لاتذر علی الارض من الکافرین دیارا
اے میر ے رب اس روئے زمین پرکافروںکسی کو بھی نہ چھو ڑ کے تحت طوفان نوح کی تباہی کی طرح پوری دنیامیں ایک محصوص جماعت کو چھوڑ تمام لوگوں کی ہلاکت کانام قیامت کبریٰ آفاقیہ ہے