قیامت صغریٰ آفاقیہ


واما القیامۃ الصغری الآفاقیۃ فموت واحد من الناس بالموت الطبعی الاضطراری بموجب قاطع کلی فی حال جزوی لما قال علیہ الصلوۃ والسلام من مات فقط قامت قیامتہ
فرمان رسالت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ’’جب آدمی مرجاتاہے تواس کی قیامت قائم ہو جاتی ہے ‘‘ کے مطابق لوگوں میں سے کسی شخص کی عام حالت میں اس عالم دنیاسے قطع کرنے والے کسی سبب سے غیراختیاری طبعی موت کے ذریعے موت واقع ہو جا ئے تو یہ قیا مت صغری آفا قیہ ہے