قیامت عظمیٰ انفسیہ


واما القیامۃ العظمی الانفسیۃ فالفناء من الاجسام و الارواح والاعیان الثابتۃ والتعینات باسرھا والوصول الی اللاھوت والاضمحلال فیہ والبقاء بالحیاۃ الحقیقیۃ ففی ھذہ الحالۃ یقولون ’’انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘
عالم اجسا م ،ارواح ،اعیان ثابتہ اور اسر ارکے تعینات سے فنا ہونا اور عالم لاہو ت میں پنچ جا نا اس عالم میں کھوجا نا اور حقیقی زندگی کے ذریعے باقی رہنا قیامت عظمی انفسیہ ہے اس حالت میںوہ کہتے ہیںکہ اناللہ واناالیہ راجعون ہم اللہ کے لیے ہیںاور صرف اسی کی طرف رجو ع کرنے والے ہیں۔