قیامت پر اعتقاد اور اس کی اقسام


ویجب ان تعتقد ان القیامۃ علی نوعین انفسیۃ وآفاقیۃ وکل منھا علی اربعۃ اوجہ صغری وکبری ووسطی وعظمی وفیھا الثواب والعقاب علی وفق ’’فمن یعمل مثقال ذرۃ خیرا یرہ ومن یعمل مثقال ذرۃ شرا یرہ‘‘۔

اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ قیامت کی دوقسمیں ہیں انفسیہ وآ فا قیہ اور ان دونوں میں ہر کسی کی چار اقسام ہیں

قیامت انفسیہ

قیامت صغریٰ‌انفسیہ
قیامت کبری انفسیہ
قیامت وسطی انفسیہ
قیامت عظمی انفسیہ

قیامت آفاقیہ

قیامت صغریٰ‌ آفاقیہ
قیامت کبری آفاقیہ
قیامت وسطی آفاقیہ
قیامت عظمی آفاقیہ

قیامت کے دن آیت ’’جس نے ذرہ بر ابر نیکی کی ہو وہ اسے دیکھ لے گا جس نے ذرہ برابر بدی کی ہو وہ اسے دیکھ لے گا‘‘ کے مطابق قیامت کے روز (نیکی کا ) ثواب اور (بدی کی ) سزا بھی دی جائے گی۔

قبر پر اعتقاد کا مسئلہ

نکیر و منکر کے سوالات، پل صراط، میزان پر اعتقاد کا مسئلہ

حیات نو پر اعتقاد

جنت کی نعمتوں پر اعتقاد

جہنم کے عذاب پر اعتقاد