قیامت وسطی آفاقیہ


واما القیامۃ الوسطی الافاقیۃ فموت عام فی الاقالیم اما بالطاعون اوالوباء او القتل العام او القحط العظیم کما قال جل ثناء ہ ولنبلونکم بشیء من الخوف و الجوع و نقص من الاموال الانفس والثمرات۔
’’ہم ضروربہ ضرور تمیں خوف یا بھوک کے ذریعے اور اموال جانوںاور پھلوں میں کمی کرکے امتحان میں ڈالتے ہیں کے مطابق دنیاکے مختلف مقامات میں طاعون ،وبا،قتل عا م اور بڑے قحط کے ذریعے عام موات قیامت وسطی آفاقیہ ہے