سوال: اشتہار اور ایڈورٹائز کے لئے خواتین کا فوٹو استعمال کیا جا سکتا ہے کہ نہیں؟


جواب: ان چیزوں کے لئے خواتین کا فوٹو استعمال کرنا شرعا جائز نہیں ہے۔